پنجاب بائیک اسکیم

پنجاب بائیک اسکیم

پنجاب بائیک اسکیم

جائزہ

  • حکومت پنجاب کی جانب سے 1 ارب روپے کی سبسڈی۔
  • پنجاب کے 8 لاکھ طلبہ کے لیے موقع۔
  • عمر کم از کم 18 سال ہونی چاہیے۔
  • ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) سے منظور شدہ کسی بھی ڈگری کالج / یونیورسٹی کا باقاعدہ طالب علم ہونا لازمی ہے۔
  • موٹر سائیکل لرنر پرمٹ / ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے۔
  • اگر درخواستیں مخصوص کوٹے سے زیادہ آئیں تو ضلعی ڈومیسائل کی بنیاد پر ای-بیلٹنگ ہوگی۔

کل = 19,000

  • پنجاب کے تمام انرولڈ طلبہ درخواست دے سکتے ہیں۔
  • ہر ڈویژن میں 50% کوٹہ لڑکوں اور 50% کوٹہ لڑکیوں کے لیے مختص۔
  • باقی پنجاب میں 70% کوٹہ لڑکوں کے لیے اور 30% لڑکیوں کے لیے مختص۔

کل = 8,179

  • صرف 5 اضلاع کے طلبہ الیکٹرک بائیک کے لیے اہل ہیں۔
  • اہل اضلاع: لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور۔
  • الیکٹرک بائیک کیٹیگری میں کوئی مخصوص کوٹہ نہیں۔